7 سال کے بچے کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟ امریکی آرٹسٹ Phil Hansen نے جب شام میں جنگ سے متاثر ہونے والی 7 سالہ بانا کی تصویر دیکھی تو انہیں احساس ہوا کہ اس کی زندگی دوسرے بچوں سے کتنی مختلف ہے۔ اسی سوچ نے جنم دیا ایک انوکھے آرٹ پراجیکٹ کو۔ مزید جانتے ہیں شہزاد کھوکھر سے۔