بے نظیر بھٹو کا قتل: 27 دسمبر 2007 کو عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
پاکستان پیپلزپارٹی کی سربراہ بے نظیر بھٹو کی آج چودھویں برسی ہے۔ بے نظیر بھٹو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کے بعد واپس جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنیں۔ ان کے قتل کو 14 برس گزر جانے کے باوجود ذمے داروں کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔ بے نظیر بھٹو کے اس آخری جلسے میں کیا کچھ ہوتا رہا اور ان پر فائرنگ کے وقت عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟ جانیے عاصم علی رانا اور علی حسین کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ