رسائی کے لنکس

پاکستان کی آٹو انڈسٹری بحران میں کیوں ہے؟


پاکستان کی آٹو انڈسٹری بحران میں کیوں ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:19 0:00

پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں کی صنعت ان دنوں بحران کا شکار ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے نئی گاڑیوں کی فروخت میں 40 فی صد کمی آئی ہے جس کے بعد تین بڑی کار ساز کمپنیوں نے اپنی پیداوار بھی محدود کردی ہے۔ ناقدین کے بقول آٹو انڈسٹری پر آنے والے بحران کی ایک بڑی وجہ کار ساز کمپنیاں خود ہیں۔

XS
SM
MD
LG