جڑانوالہ : تباہ حال کرسچن کالونی کے مکین کس حال میں ہیں؟
"میں نے اپنے بچوں کی جانیں بچائیں۔ کرایے کی گاڑی لے کر انہیں یہاں سے منتقل کیا۔ پولیس یا کسی نے ہماری مدد نہیں کی۔" یہ الفاظ ہیں جڑانوالہ کے رہائشی سالم مسیح کے جن کے گھر اور املاک کو مشتعل ہجوم نے اس وقت نقصان پہنچایا جب توہین مذہب کے الزام کے بعد شہر میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ کرسچن کالونی کے مکینوں کی روداد جانیے ضیاء الرحمٰن اور نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟