رسائی کے لنکس

امریکہ کا افغان وفد اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم


وائٹ ہاؤس کے ترجمان، جوش ارنیسٹ نے اس بات چیت کو ’پائیدار امن کے قیام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے‘

امریکہ نے افغان وفد اور طالبان کی پاکستان میں بات چیت کو ’پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے‘۔

منگل کو وائٹ ہاؤس بریفنگ کے دوران، ترجمان جوش ارنیسٹ نے کہا کہ ’امریکہ طالبان کے ساتھ مفاہمتی کوششوں اور امن کی ترجیحات پر افغان حکومت کو سراہتا ہے‘۔

ساتھ ہی، ترجمان نے کہا کہ، ’دونوں فریق کی بات چیت کی میزبانی کرنے پر امریکہ پاکستان کی اہم کوششوں کا بھی اعتراف کرتا اور انھیں سراہتا ہے‘۔

XS
SM
MD
LG