کابل ایئرپورٹ دھماکہ؛ ملزم کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کا شکریہ: صدر ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت ہونے والے دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایبی گیٹ پر ہونے والے حملے کے 'دہشت گرد' کو امریکہ لایا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کی گفتگو سنیے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟
فورم