امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں تحریک انصاف کے حامیوں کی جانب سے پاکستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکا نے عمران خان کی حکومت کے خاتمے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا اور نعرے بازی کی۔ منتظمین کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اداروں کے خلاف نعرے نہ لگائے جائیں۔ شرکا نے موجودہ حکومتی سیٹ اپ پر تنقید کرتے ہوئے اس پر لگے کرپشن کے الزامات کا ذکر کیا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن