رسائی کے لنکس

کیا کراچی W11 سے محروم ہو جائے گا؟


کیا کراچی W11 سے محروم ہو جائے گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

کراچی کی W11 بسیں اپنی سج دھج کی وجہ سے پاکستان سے باہر بھی مشہور ہیں۔ ایک وقت تھا جب W11 کے روٹ پر اتنی بسیں ہوتی تھیں کہ مسافروں کو چند منٹ بھی انتظار نہیں کرنا پڑتا تھا۔ لیکن اب کراچی رفتہ رفتہ اپنی اس منفرد اور مشہورِ زمانہ سواری سے محروم ہوتا جا رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG