اسلم بلوچ کی افغانستان میں ہلاکت، کیا پاکستان کے الزمات کو تقویت ملتی ہے؟
پاکستان مسلسل افغانستان پر الزام عائد کرتا رہا ہے کہ ملک کے اندر ہونے والے حملوں کی منصوبہ سازی افغانستان میں ہوتی ہے۔ بلوچ لیبریشن آرمی کے اسلم بلوچ کی قندھار میں ایک خودکش حملے میں ہلاکت اس الزام کو کتنی تقویت دیتی ہے؟ واشنگٹن میں تجزیہ کار کامران بخاری اس بارے میں کیا کہتے ہیں جانئے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟