ع مطابق | 'اگر آپ ڈریں گی، تو راہ چلتے بھی آپ کو ڈرائیں گے' | دسواں پروگرام 31 جنوری،2022
راہ چلتی خواتین یا بچیوں کو تنگ کرنے کے واقعات اکثر مشاہدے میں آتے ہیں۔ پاکستانی خواتین ہراساں کرنے کے ایسے واقعات سے بچنے کے لیے کیا کر سکتی ہیں، جانیے باہمت خاتون موٹر سائیکلسٹ اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے والی پولیس افسر آمنہ بیگ سے صرف 'ع مطابق' میں۔ میزبان ندا سمیر اور رپورٹر ثمن خان۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 09, 2024
’برقع جرنلسٹ‘ کے سامنے مسائل کیا ہیں؟
-
جولائی 26, 2024
غزہ جنگ بندی: ری پبلکن اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس کی رائے
-
مارچ 08, 2024
خواتین کے عالمی دن پر وائس آف امریکہ کا خصوصی شو
-
فروری 07, 2023
ع مطابق: جہاں میں ہوں وہاں تھر کی ہر لڑکی کھڑی ہو سکتی ہے
-
جنوری 24, 2023
پنجاب وویمن سیفٹی ایپ کیا ہے؟
-
جنوری 16, 2023
ع مطابق | پنجاب میں خواتین کی حالتِ زار