رسائی کے لنکس

ع مطابق | محبت کا جذبہ روایات اور اصولوں کا اسیر نہیں | بارہواں پروگرام 14 فروری،2022

ع مطابق | محبت کا جذبہ روایات اور اصولوں کا اسیر نہیں | بارہواں پروگرام 14 فروری،2022
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:54 0:00

ایسی کہانیاں جن میں دو چاہنے والوں کی محبت زمانے کی روایات اور اصولوں کے خلاف پروان چڑھی ہو صرف لوک داستانوں ہی نہیں حقیقی دنیا میں بھی پائی جاتی ہیں۔'ع مطابق' میں ملیے فن کی دنیا سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے ہی جوڑے سے جس نے مختلف مذہبی پس منظر کو محبت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔

XS
SM
MD
LG