No media source currently available
اسلام آباد میں پچھلے چودہ دنوں سے جاری جمعیت علمائے اسلام کا دھرنا ختم ہو چکا ہے۔ احتجاجی اپنا سامان سمیٹ کر واپس جانا شروع ہو چکے ہیں۔ دھرنے کا اگلا مرحلہ کیا ہوگا؟ بتا رہی ہیں ہماری نمائیندہ گیتی آرا انیس۔