مشرقی دمشق میں شدید غذائی قلت
انٹرنیٹ پر جاری کی گئى ایک ویڈیو میں باغیوں کے زیر انتظام مشرقی دمشق کے مضافات میں مشرقی غوطہ کے علاقے میں غزا کی شدید قلت کے شکار بچے دکھائى دیتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے مطابق منگل کے روز، ویڈیو میں دیکھی گئى بچی، غذائیت کی شدید کمی کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئى۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟