چین پر دس لاکھ مسلم اقلیتوں کو بلا جواز حراست میں رکھنے کا الزام لگایا جاتا رہا ہے۔ البتہ چین ان الزامات کو مسترد کرتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ایغور مسلم خاتون سے ملوا رہے ہیں جو تین برس ان مراکز میں رہیں۔ اس عرصے میں ان کے ساتھ کیا کچھ ہوا جانیے اس رپورٹ میں۔