امریکہ نے 23 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیار متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ کئی ارکانِ کانگریس اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس ڈیل پر خدشات ہیں۔ اس معاملے پر دیکھیے سابق امریکی سفارت کار جیرلڈ فیئرسٹین سے وی او اے کی نیلوفر مغل کی گفتگو۔