کرونا بحران: بے روزگار ہونے والوں میں خواتین زیادہ
امریکہ میں کرونا وائرس نے لاکھوں لوگوں کی نوکریاں ختم کی ہیں۔ مگر بے روزگار ہونے والوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے۔ کچھ خواتین کو ان کے اداروں نے نوکری سے نکال دیا ہے تو کچھ کو خود کام چھوڑنا پڑا۔ نخبت ملک ہمیں ملوا رہی ہیں ایسی ہی ایک خاتون سے جنہیں حالات نے نوکری چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن