جنسی کاروبار کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کے خلاف کارروائی
بچوں سے زیادتی کے واقعات صرف پاکستان ہی نہیں دنیا کے ان ملکوں میں بھی دیکھنے میں آتے ہیں جو ترقی اور تعلیم میں سب سے آگے ہیں۔ بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز پر مبنی ویب سائٹس چلانے والوں کو کٹہرے میں لانےکے لئے امریکہ میں وفاقی سطح پر قانون پاس کیا گیا ہے جس کے تحت ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن