رسائی کے لنکس

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن اور خلا بازوں کو درپیش خطرات میں 44 فیصد اضافہ


انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن اور خلا بازوں کو درپیش خطرات میں 44 فیصد اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:15 0:00

ناسا نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سیٹلائٹ تباہ کرنے کے تجربے سے خلا میں 400 ٹکڑے بکھر گئے ہیں جس سے خلائی اسٹیشن اور خلا بازوں کو درپیش خطرات میں 44 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ خلاء میں موجود اس کچرے کی صفائی کیوں اور کیسے ہوگی؟ دیکھیں وردہ خلیل کی رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG