پاکستانی فوج کے لیے امریکی امداد سیاسی جماعتوں کو دبانے کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے: رکنِ کانگریس
امریکی کانگریس کے 31 اراکین نے گریگ کسار کی قیادت میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو خط ارسال کیا ہے۔ خط میں پاکستان میں حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر اسلام آباد سے جواب دہی پر زور دیا گیا ہے۔ کانگریس ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات تک نئی حکومت کو تسلیم نہ کیا جائے۔ پاکستان کی نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تردید کرتے ہیں۔ مزید جانیے وی او اے کی ارم عباسی سے گریگ کسار کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟