رسائی کے لنکس

صدر ٹرمپ کا انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے پھر انکار، حامیوں کے واشنگٹن میں مظاہرے

اتوار کو اپنی ٹوئٹ میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔ ابھی ہمیں طویل سفر طے کرنا ہے۔ یہ دھاندلی زدہ الیکشن تھے۔ 

11:47 4.11.2020

بائیڈن نے 210 اور ٹرمپ نے 137 الیکٹرز حاصل کر لیے

12:19 4.11.2020

بائیڈن کو ٹرمپ پر برتری حاصل

امریکی صدارتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق اب تک موصول ہونے والے نتائج میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کو ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری حاصل ہے۔

جو بائیڈن 220 الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 184 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔

کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی تاحال جاری ہے۔

12:54 4.11.2020

کنسیشن اسپیچ: وہ تقریر جو کوئی نہیں کرنا چاہتا

13:57 4.11.2020

ٹرمپ کے 213، بائیڈن کے 220 الیکٹورل ووٹ

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG