No media source currently available
امریکی بحریہ کے سیونتھ فلیٹ کے مطابق یہ تصادم جاپان کے جنوب مغربی یوکوسوکا ساحل سے 56 ناٹیکل میل کے فاصلے پر مقامی وقت کے مطابق رات دو بج کر 30 منٹ پر ہوا۔