تھینکس گیونگ پر غریب گھرانوں میں کھانے کا سامان پہنچانے والے مسلمان
امریکہ میں کل تھینکس گیونگ کا تہوار منایا جائے گا۔ اس دن لوگ اپنے گھروں میں خاص طور پر مزیدار کھانے بنا کر اپنے رشتے داروں کی دعوت کرتے ہیں۔ لیکن غربت کی وجہ سے بہت سے لوگ اس روایت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ خاندانوں کی مدد کے لیے مشی گن کے مسلمان ہر سال آگے آتے ہیں۔ آفتاب بوڑکا کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟