No media source currently available
کرونا وائرس کے دوران ان دنوں اس کی ایک قسم ’ڈیلٹا‘ کا بڑا چرچا ہے۔ وبا کی نئی اقسام کی شناخت کیسے ہوتی ہے؟ بتا رہی ہیں لائف تھری سکسٹی میں صبا شاہ خان۔