'افغانستان میں غربت، بیماری اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ہو گا'
ایسے میں جب امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد افغانستان میں مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے کی کوششیں کر رہے ہیں افغان عوام کرونا وائرس کے باعث ہونے والی بندشوں سے بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ ماہرین ان حالات کو کیسے دیکھ رہے ہیں اور آنے والے دنوں کے بارے میں کیا پیش گوئی کرتے ہیں؟ ندیم یعقوب کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟