’کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز‘ کے مطابق، حالیہ انتخابات میں 10 لاکھ امریکی مسلمان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، جبکہ ’پیو ریسرچ‘ کا کہنا ہے کہ منگل آٹھ نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات امریکی تاریخ کے ’’متنوع ترین انتخابات ہوں گے، جس میں 31 فیصد ووٹرز غیر سفید فام ہیں‘‘