افغانستان میں منشیات کی پیداوار، پاکستانی معاشرے پر کیا اثر پڑا؟
وائس آف امریکہ کی ٹیم نے افغانستان میں جنگ کے اختتام سے قبل مختلف حصوں میں نشے کی لت کے بحران کی سنگینی کو دیکھا۔ افغانستان میں منشیات کی پیداوار نے کئی ممالک میں لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں۔ پاکستانی معاشرے پر بھی اس کا براہ راست گہرا اثر پڑا۔ مزید جانیے اس رپورٹ اور ہمارے نمائندے شمیم شاہد سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟