امریکی قانون ساز سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر اختلافات کا شکار
سعودی عرب کے انسانی حقوق کے ریکارڈ، یمن کی جنگ اور گذشتہ سال صحافی جمال خشوگی کے قتل کو سامنے رکھتے ہوئے بہت سے امریکی قانون ساز سخت برہم دکھائی دیتے ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کئے جائیں۔ جبکہ ٹرمپ انتظامیہ نیشنل ایمر جنسی کے تحت کانگرس کی رائے کے بغیر ڈیل کی کوشش میں ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن