بنگلہ دیش میں اتوار کو عام انتخابات میں وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے مسلسل چوتھی بار کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ مجموعی طور پر پانچویں بار اقتدار میں آ گئی ہیں۔ بنگلہ دیش میں اس سال کے انتخابات سے متعلق تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
فورم