کیا طالبان افغان حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں؟
سیگار نامی امریکہ کا سرکاری ادارہ افغانستان میں تعمیرِ نو کی سرگرمیوں کی نگرانی کرتا ہے جس نے اپنی ایک رپورٹ میں افغانستان کی صورتِ حال کے تاریک پہلوؤں اور خدشات کی نشان دہی کرتے ہوئے افغان حکومت کی اہلیت اور قابلیت پر سوالات اٹھائے ہیں۔ دیکھیے وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے فائزہ بخاری کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن