امریکہ میں کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے
امریکہ میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک بار پھر بڑھ رہی ہے اور یومیہ کیسز ایک لاکھ 28 سے زائد ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب اب بھی بہت سے امریکیوں نے ویکسین نہیں لگوائی۔ امریکہ میں بیماریوں کی روک تھام کے ادارے 'سی ڈی سی' نے خبردار کیا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سنگین نتائج کا سامنا کرسکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟