دنیا بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک کا استعمال عام ہے جب کہ بعض ممالک میں کچھ انوکھے ماسک بھی استمال کیے جا رہے ہیں۔
کرونا وائرس سے بچاؤ کے انوکھے ماسک

1
کولمبیا میں کچھ اس قسم کے ماسک استعمال ہورہے ہیں جنہیں دیکھ کر شاید پہلی نظر میں لوگ ڈر جائیں لیکن خواتین نے فیشن کے طور پر جب کہ نوجوان شراتاً دوسروں کو ڈرانے کے لیے ایسے ماسک استعمال کر رہے ہیں۔

2
بگوٹا کے نوجوانوں میں بھی ڈراؤنے ماسک مقبول ہو رہے ہیں۔

3
پانامہ میں اسپائیڈر مین ماسک کو کافی مقبولیت ملی ہے۔

4
رات کے اندھیرے میں ایسے ماسک ڈر کا سبب ہو سکتے ہیں۔