دنیا بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک کا استعمال عام ہے جب کہ بعض ممالک میں کچھ انوکھے ماسک بھی استمال کیے جا رہے ہیں۔
کرونا وائرس سے بچاؤ کے انوکھے ماسک

5
عراق کے شہر نجف میں زیر استعمال ماسک فیشن بھی پورا کر رہے ہیں۔

6
افریقی ملک یوگینڈا کے دارالحکومت کمپالا میں نوجوان نسل بھی منفرد اسٹائل کے ماسک استعمال کر رہی ہے۔

7
لبنان میں خواتین کے لیے کپڑوں یا اسکارف کے ڈیزائن جیسے ماسک بڑے پیمانے پر تیار کیے جا رہے ہیں۔

8
کمبوڈیا میں کی خواتین کرونا وائرس سے بچنے کے لیے تیز رنگوں والے مفرد ماسک استعمال کر رہی ہیں۔