امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد عرب ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کرانے میں کامیابی حاصل کی۔ لیکن ساتھ ہی ان کے دور میں ایران کے ساتھ تناؤ میں اضافہ ہوا۔ اس تناظر میں نئے امریکی صدر کی مشرقِ وسطیٰ سے متعلق پالیسی کیا ہوگی۔ جائزہ لیتے ہیں اس رپورٹ میں۔