پاکستانی سیاست اب بھی کنٹرول کی جاتی ہے، تجزیہ کار
- سارہ زمان
پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد میں دوہ ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے اور اس وقت سابق وزیرِ اعظم عمران خان جیل میں ہیں جب کہ ایک اور سزا یافتہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف ایک اور مقدمے میں بری ہوئے ہیں۔ ان حالات میں انتخابات کے حوالے سے تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟ جانیے سارہ زمان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم