ایران جوہری معاہدے کا مستقبل کیا ہے؟
سابق امریکی صدر براک اوباما کے دور میں ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے عالمی طاقتوں اور تہران کے درمیان 2015 میں ایک معاہدہ ہوا تھا۔ بعدازاں ٹرمپ نے یک طرفہ طور پر اس معاہدے سے علیحدگی اختیار کر لی۔ امریکہ میں نئی حکومت آنے کے بعد اب اس معاہدے کا مستقبل کیا ہو گا؟ جانیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟