افغانستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی امریکی امداد
امریکہ نے بھوک اور افلاس میں مبتلا افغان عوام کے لیے 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امدادی پیکج اس وقت سامنے آیا ہے جب اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا تھا کہ افغانستان کی نصف آبادی کو شدید بھوک کا سامنا ہے۔ امریکہ اب تک افغانستان کو کتنی امداد فراہم کر چکا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟