جنگ زدہ یوکرین میں جانوروں کو بچانے کے لیے ڈرون کا استعمال
امریکہ کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ڈگلس تھرون تباہ حال علاقوں میں جانوروں کی مدد کے لیے ڈرونز کا استعمال کرتے ہیں۔ وہ درختوں یا ملبوں میں پھنسے جانوروں کو ڈھونڈتے ہیں۔ اب وہ جنگ زدہ یوکرین میں جانوروں کی جان بچانے کے لیے اپنا ڈرون بھی استعمال کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟