'بچپن میں مزدوری کی، مارشل آرٹس خود سیکھ کر 21 ورلڈ ریکارڈ بنائے'
کچھ لوگوں کے لیے کسی چیز کا جنون ان کی زندگی کا مقصد بن جاتا ہے اور وہ مشکلات کے باوجود اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ کچھ ایسی ہی کہانی ہے لاہور کے فرحان ایوب کی جنہوں نے بچپن میں مزدوری کرتے ہوئے مارشل آرٹس سیکھا اور پھر 21 گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کیے۔ نوید نسیم کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن