افغانستان: 'اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود غربت عروج پر ہے'
امریکی خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کی نامہ نگار کیتھی گینن تین دہائیوں سے افغانستان میں زندگی کی حقیقیت دنیا کے سامنے لا رہی ہیں۔ وہ واحد مغربی خاتون صحافی ہیں جنہیں طالبان نے 11 ستمبر کے حملوں کے بعد کابل میں کوریج کی اجازت دی تھی۔ دیکھیے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کے ساتھ ان کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن