No media source currently available
طالبان کو بظاہر افغانستان میں ترکی کے نمایاں کردار پر کوئی اعتراض نہیں۔ مگر صدر رجب طیب ایردوان افغانستان کے بحران میں اپنے ملک کے لیے جو مواقع ڈھونڈ رہے ہیں انہیں حاصل کرنا کس حد تک ممکن ہو گا؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔