مشی گن سے انتخاب لڑنے والی پاکستانی نژاد عمارہ انصاری سے ملیے
امریکہ کی ریاست مشی گن مسلمان آبادی کی وجہ سے بہت اہم ہے جب کہ یہ ایک سوئنگ اسٹیٹ بھی ہے۔ یعنی اس ریاست میں صدارتی امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ مشی گن کی عمارہ انصاری پاکستانی نژاد امریکی خاتون ہیں جو ایک چھوٹے سے قصبے سے انتخاب لڑ رہی ہیں۔ وہ پانچ نومبر کو مقامی سطح پر ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے چار ڈیموکریٹک امیدواروں میں سے ایک ہیں۔ عمارہ انصاری سے ملیے ارم عباسی کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز