امریکی انتخابات: ہیرس ٹرمپ انتخابی مہم اور اسلحہ کے حقوق و قوانین
امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں بدھ کو فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں چار ہلاکتیں ہوئی۔ صحت کے ماہرین کے مطابق امریکہ میں آتشیں اسلحے سے ہلاکتوں کی تعداد کسی بھی بڑے ملک کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ نائب صدر کاملا ہیرس گن وائلنس کے معاملے پر سخت ضابطے چاہتی ہیں جب کہ ان کے مدِ مقابل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ بندوقوں پر پابندی ختم کرنے کا وعدہ کر چکے ہیں۔ مزید تفصیلات ویرونیکا بالدیرس اگلیسئس کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم