ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایجنڈے پر عمل درآمد کیسے کریں گے؟
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایجنڈا ان سے اپنی انتخابی مہم کے اہم نکات پر کام کرنے کا تقاضا کرتا ہے جن میں سرحدوں کی حفاظت، معاشی استحکام اور امریکہ فرسٹ کا نعرہ شامل ہے۔ ٹینا ٹرِن اپنی رپورٹ میں بتا رہی ہیں کہ اگرچہ ٹرمپ کے انتخابی وعدے بہت جرات مندانہ ہیں لیکن اس بارے میں بہت کم تفصیلات دستیاب ہیں کہ وہ یہ وعدے کیسے پورے کریں گے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 14, 2025
یوکرین کی خواتین کان کنوں سے ملیے
-
فروری 14, 2025
ممبئی حملوں کے مبینہ سہولت کار تہور رانا کون ہیں؟
-
فروری 13, 2025
ترک صدر بڑے اسلامی ملکوں کے دورے کیوں کر رہے ہیں؟
-
فروری 13, 2025
ٹرمپ مودی ملاقات! کیا اشوز اہم ہیں؟
فورم