حکومت کے حمایت یافتہ جرگے اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے ایک نئے دور سے قبل جرگے کے ایک سرکردہ رکن اور قبائلی رہنما شاہ جی گل آفریدی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ بات چیت مثبت انداز میں آگے بڑھے گی۔
جرگے اور پی ٹی ایم کے درمیان مذاکرات کے ایک اور دور کی تیاری