پاکستان کی وفاقی کابینہ نے لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہروں کے بعد مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کیا یہ پابندی مسئلے کا دیرپا حل ہے اور اب آگے کیا ہو گا؟ جانتے ہیں ضیاء الرحمٰن سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔