ٹک ٹاک موبائل فون ایپ
چین کی ’ ٹک ٹاک‘ دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی موبائل فون ایپ بن گئی ہے۔ نوعمر بچے 15 سیکنڈز کی ڈانس ویڈیوز، لپ سنک کر کے گانا گانے، بے وقوفانہ، مزاحیہ اور عام طور پر دکھاؤے کے لئے بنائى گئى ویڈیو پوسٹ کر کے اپنے ہم عمروں کی اس ایپ میں دلچسپی بڑھا رہے ہیں۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن