تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے انسانی اعضا کی تیاری
ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب تھری پرنٹر نے انسانی اعضا کی تیاری ممکن بنا دی ہے۔ حال ہی میں سائنس دانوں نے ایک بائیونک کان تخلیق کیا ہے جو انسان کے خلیوں کی مدد سے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنایا گیا ہے۔ بائیونک کان کیسے تیار کیا گیا اور اس ٹیکنالوجی سے صحت کے شعبے میں کیا تبدیلی متوقع ہے؟ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جون 30, 2024
قیامت خیز گرمی، جان کی دشمن
-
جون 27, 2024
ماضی میں انسانوں کی کتنی اقسام ایک ساتھ آباد تھیں؟