ایک لاکھ شامی بچوں کے تعلیم سے محروم ہونے کا خدشہ
شام میں عالمی وبا کرونا وائرس اور خوراک کے بحران کی وجہ سے خاندانوں کو فراہم کرنے والی امداد میں کمی آئی ہے۔ امدادی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ادلب صوبے میں ایک لاکھ شامی بچوں کو تعلیم دینے والے اسکول گزشتہ ماہ بین الاقوامی فنڈنگ میں کمی کی وجہ سے بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟