امریکی صدور کی تاریخ: کون، کب، کتنا عرصہ صدر رہا؟
امریکہ کے 46 ویں صدر جو بائیڈن بنیں گے یا 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی دوبارہ یہ منصب سنبھالیں گے، اس کا فیصلہ تو منگل کو ہونے والے انتخابات میں ہوگا۔ لیکن اس سے قبل امریکہ کا صدر بننے کا اعزاز کس کس کے نام رہا اور کس صدر نے کتنا عرصہ اس منصب پر گزارا؟ جانیے وائس آف امریکہ کے اس ایکسپلینر میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟