مختلف ممالک میں دو اگست کو 'سپر مون' کا دل فریب نظارہ دیکھا گیا جب چاند عام دنوں سے زیادہ روشن اور نمایاں نظر آتا ہے سپر مون اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین سےمعمول سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔ اگست کے مہینے میں دو سپر مون دیکھے جائیں گے۔ دوسرا زیادہ بڑا اور روشن سپر مون 30 اگست کو نظر آئے گا۔ امریکہ، ترکیہ، اسرائیل، اسپین اور دیگر ممالک میں سپر مون کے نظارے دیکھیے۔
مختلف ممالک میں سپر مون کے دلفریب نظارے

9
بچے اپنے گھر والوں کے ساتھ سپر مون کی تصاویر بنا رہے ہیں۔

10
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سپر مون کا نظارہ۔

11
برازیل میں چاند کے سامنے سے جہاز گزرنے کا منظر۔

12
رواں برس کا آخری سپر مون ستمبر میں ہو گا۔